نگاه نو- اسپیکرایرانی پارلیمان نے امریکی صدر کے دعوؤں کے جواب میں زور دے کر کہا: بغیر کسی بہانے کے ان وعدوں پر عمل کیا جانا چاہیے جو کیے جا چکے ہیں۔
ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے ٹرمپ کے جھوٹے دعوؤں کے ردعمل میں اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر انگریزی میں ایک پیغام لکھا: “وعدوں پر عمل کیا جانا چاہیے، بغیر کسی ‘لیکن’، ‘اگر’ اور بہانے کے۔ سامنے موجود معاہدے کو کامیاب انجام تک پہنچانے کا یہی واحد راستہ ہے۔”
اسپیکر مجلس نے مزید کہا: “آخرکار ہر وہ شخص وہی کاٹے گا جو وہ بوتا ہے۔”

