نگاه نو
اخبار روزجنگ رمضان

سپاہ پاسداران کا انتباہ: امریکی اڈے جہنم کا تجربہ کریں گے

نگاه نو- پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوج کا کہنا ہے کہ امریکہ کی سیریک کی طرف بے ہدف فائرنگ آبنائے ہرمز پر ہماری نظارت کے معمہ کو دور نہیں کر سکتی، لیکن متخلفین کو ہماری جانب سے کی جانے والی فائرنگ باقی شناوروں کے لیے گذر گاہ کا روشن راستہ واضح کر دے گی۔

بحری فوج نے مزید کہا کہ علاقے میں موجود امریکی اڈوں کا معاملہ الگ ہے، وہ ان دنوں جہنم کا مزہ چکھیں گے۔

Leave a Comment