نگاه نو
اخبار روزجنگ رمضان

اماراتی آئل کمپنی کا اعتراف: آ بناۓ ہرمز میں پندرہ ٹینکرز تباہ

نگاه نو- متحدہ عرب امارات کی آئل کمپنی نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک اس کی پندرہ تیل بردار کشتیاں دھماکوں سے تباہ ہو چکی ہیں۔

امارات کی تیل کمپنی اڈنوک نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ رمضان کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے، اس کمپنی کی پندرہ کشتیاں جب آ بناۓ ہرمز سے گزر رہی تھیں تو انہیں میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

اس کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے اس سے منسلک تین کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

آ بناۓ ہرمز میں محفوظ راستے اور حفاظتی انتظامات متعارف کرانے کے باوجود، وہ کشتیاں جو خلاف ورزی کا ارادہ رکھتی ہیں، اب بھی نشانہ بنائی جا رہی ہیں۔

Leave a Comment